: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگاپورمیں ایک ہندستانی امام کو یہودی اور عیسائیوں کے خلاف منفی تبصرے کی وجہ سے ملک چھوڑنے کے لئے کہا گیا ہے۔میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق 47 سالہ نلا
محمد عبدالجمیل کو یہودیوں اور
عیسائیوں کے خلاف منفی تبصرہ کئے جانے کے معاملے میں ملک بدر کردیا جائے
گا۔جمیل پر چار ہزار سنگاپوری ڈالر کا بھی جرمانہ کیا گیا ہے۔